Chinese Poems Urdu translated by devi nangrani
دوقدیم چینی نظمیں شاعر :نامعلوم ترجمہ: دیوی نانگرانی، امریکا گھاٹی کے اس پار میں دشمن سے ہاتھوں ہوا ایک قیدی ہوں اسیری کی شرمندگی جھیلتے میری ہڈّیاں باہر نکل آئیں ہیں اور میری طاقت ختم ہو گئی ہے کھانے کو مناسب نہیں ملتا۔ میرا بھائی مینڈرن* ہے۔۔ اور اسکے گھوڑے مکئی پرپرورش پاتے ہیں پر … Read more